ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے الخضراء علاقے میں واقع عراقی وزارت خارجہ کے قریب آج چار بم دھماکے ہوئے جن میں 18 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
ادھر مسلح افراد نے آج عراق کی وزارت عدلیہ پر بھی حملہ کیا ۔ اس موقع پر علاقے میں عراقی فوجی اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی کمیشن کے رکن "حاکم الزاملی" کےمطابق وزارت عدلیہ پر حملے میں اس وزارت کے چار اہلکاروں کو قتل کیا گیا جبکہ حملہ آوروں نے عمارت کی پہلی منزل میں دھماکہ بھی کیا۔
..................
/242